قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے سابق صدر آصف علی زردرای کو گرفتار کرلیا
قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے سابق صدر آصف علی زردرای کو گرفتار کرلیا قومی احتساب بیورو نے آصف علی زرداری کو زرداری ہاﺅس اسلام آباد سے گرفتار کیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر
Read More