تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

آزادی مارچ ، حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں ڈیڈلاک،بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

آزادی مارچ کا پرامن حل نکالنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قائم حکومتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو مثبت جواب دیا جائے، استعفے کے علاوہ تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار

Read More

سرفراز کی چھٹی، اظہر علی ٹیسٹ اور بابر اعظم ٹی 20 کے کپتان مقرر

سرفراز کی چھٹی، اظہر علی ٹیسٹ اور بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان بن گئے ، شائقین کرکٹ فیصلے سے مایوس سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سفارشات کی روشنی میں کیا ہے جو سرفراز احمد کی کپتانی سے خوش دکھائی نہیں دے رہے تھے

Read More

شعیب ملک کا ون ڈے کیئریر بھی ورلڈ کپ میں پاکستان کے سفر کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا

شعیب ملک کا ون ڈے کیریئر بھی ورلڈ کپ میں پاکستان کے سفر کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا شعیب ملک کے 20سالہ کیریئر کے اختتام پر آل رائونڈر کو اپنے کیریئر کا الوداعی میچ نہ مل سکا، ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ پاکستان اور شعیب ملک کا آخری میچ ثابت ہوا سابق

Read More

نواز لیگ کے 26 اراکین اسمبلی نے بغاوت کردی، تحریک انصاف میں شامل

نواز لیگ کے 26 اراکین اسمبلی نے بغاوت کردی، 17 ایم پی اے اور 9 ایم این اے تحریک انصاف میں شامل نواز لیگ کے ناراض ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے بنی گالہ میں وزیر اعظم سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے نواز لیگ کے 17 ایم

Read More

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر ٹاپ فور میں جگہ بنا لی

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ، پاکستان نے افغانستان کو ہراد دیا   آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں میں پاکستان نے ٹاپ فور میں جگہ بنالی   آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے 36 ویں میچ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے

Read More

سعودی عرب بتدریج روشن خیالی کی طرف گامزن یاض ، جدہ کے بعد دمام میں پہلے سینما کا افتتاح

سعودی عرب میڈیا جنرل اتھارٹی کے اعلیٰ عہدیدار  پہلے سینما کے افتتاح کے موقع پر موجود تھے، سینما ویسٹ ایونیو مال میں قائم کیا گی  سعودی عرب کے وژن 2030 کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کو صحت مند تفریح کے بہترین اور اعلیٰ مواقع فراہم کرنے کے لیے سینما قائم کیا گیا جس کا کافی

Read More

جعلی اکائونٹس کیس: نیب نے آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کوبھی گرفتارکرلیا

جعلی اکائونٹس کیس: نیب کی سندھ میں دوسری بڑی کارروائی ،آصف زرداری کی بہن فریال تالپور بھی گرفتار جعلی اکائونٹس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے کستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد ان کی ہمشیرہ ور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو بھی گرفتار کرلیا۔

Read More

گرفتاری کا موسم آگیا، حمزہ شہباز اور آصف زرداری کے بعد اب کس کی باری، کون گرفتار ہوگا

گرفتاری کا موسم آگیا، حمزہ شہباز اور آصف زرداری کے بعد اب کس کی باری، کون گرفتار ہوگا گرفتاری کا موسم اپنے جوبن پر ہے، آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے بعد اب مولانا فضل الرحمان بھی جلد ہی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں گرفتار ہونے والے ہیں گرفتاری کے موسم کے

Read More

الطاف حسین ، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے بانی کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا

الطاف حسین، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے بانی کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا الطاف حسین کی گرفتاری کی ایم کیو ایم کے ذرائع نے بھی تصدیق کردی ۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے بانی الطاف حسین کو اسکاٹ لینڈ یارڈ نے گرفتار کیا ۔ رپورٹ کے مطابق بانی ایم کیو ایم

Read More

فریال تالپور کو قومی احتساب بیورو نے فی الحال گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

فریال تالپور کو قومی احتساب بیورو نے فی الحال گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا فریال تالپورکی عبوری ضمانت میں 6 بار توسیع کے بعد عدالت نے آج جعلی اکاﺅنٹس کیس میں عبوری ضمانت منسوخ کردی نیب کا فریال تالپور کی گرفتار ی قانون کے مطابق ہی مل میں لائی جائے گی ، نیب

Read More