کراچی ،حلقہ این اے 243 :پاکستان تحریک انصاف کے عالمگیرخان 35727ووٹ لے کر کامیاب
کراچی ،عالمگیر خان نے 35727ووٹ لیے،ایم کیوایم کےعامر ولی الدین چشتی 15113 ووٹ لےکردوسرے نمبر کراچی،حلقہ این اے 243میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعالمگیر خان35ہزار727ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے شخصیات ویب ڈیسک کراچی،حلقہ این اے 243میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعالمگیر خان35ہزار727ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے۔اطلاعات کےمطابق عالمگیر خان نے 35727ووٹ لیے جبکہ انکے مد
Read More