تازہ ترین خبریں//شائننگ کراچی

بحریہ ٹائون کی تحقیقات ختم کرانے کیلئے سپریم کورٹ کو 485 ارب کی پیشکش

بحریہ ٹاون نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں اراضی کے عوض سپریم کورٹ کو چار سو پچاسی ارب روپے کی نئی پیشکش کردی۔ ساری رقم آٹھ سال میں ادا کی جائے گی کراچی سپر ہائی وے منصوبہ کیلئے 440 ارب،دوسری جانب تخت پڑی اراضی کیلئے22 ارب اورمری میں موجود منصوبے کیلئے23 ارب روپے دیئے جائیں

Read More

تھائی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار مخنث خاتون وزیر اعظم کی امیدوار

تھائی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات حالیہ وزیر اعظم اور2014 میں اقتدار پر قبضہ کرنے والے سابق فوجی سربراہ پریوتھ چینوچا بھی وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے 49 سالہ پالینے گارپرنگ بھی انتخابات میں وزیر اعظم کیلئے میدان میں،پالینے گارپرنگ سمیت تھائی لینڈ بھرسے دیگر20 مخنث افراد بھی انتخابی میدان میں اتریں گے

Read More

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 شہری جاں بحق، 4 زخمی

بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے دوران چکوٹھی سیکٹرمیں شہری آبادی کو نشانہ بنایا،پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس میں بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا شہید ہونے والوں میں بکوٹ گاؤں کا ایک رہائشی غلام حسین اور گاؤں سوکا کی رہائشی نوشین بی بی شامل ہیں

Read More

بلاول بھٹو زرداری کی نواز شریف سے ملاقات، میاں صاحب اصولوں پر ڈٹے ہی، کوئی ڈیل نہیں

بلاول بھٹو زرداری کی جیل میں نواز شریف سے ملاقات، میاں صاحب اصولوں پر ڈٹے ہیں،، ڈیل کا تاثر نظر نہیں آتا،پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل ملاقات،پیپلزپارٹی کے پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ،مصطفیٰ نواز کھوکھراوردیگررہنما بھی ملاقات میں موجود میاں صاحب کی طبیعت کی خرابی کا پتاچلاتو

Read More

کراچی میں ہلکی بارش،موسم خوشگوار،پھسلن سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے

کراچی میں ہلکی بارش،موسم خوشگوار،سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا،پھسلن کے باعث درجنوں موٹر سائیکل گر زخمی ہو گئے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بوندا باندی کا امکان ہے،دن بھر مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی شخصیات ویب ڈیسک کراچی میں موسم خوشگوار ہے اور شہری موسم انجوائے کرنے سی ویو پہنچ

Read More

بھارت کا پاکستانی ایف16 کو گرانے کا دعویٰ سراسرجھوٹ ہے،ترجمان

بھارت کی جانب سے پاکستانی ایف 16 کو گرانے کا دعوی پراپگنڈہ اور جھوٹ ہے، بھارتی حکومت اور میڈیا اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے دنیا کو گمراہ کررہا ہے  ڈوزئرزکا مشاہدہ کررہے ہیں،نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوششیں جاری ہیں،ترجمان دفتر خارجہ شخصیات ویب ڈیسک بھارت کی جانب سے

Read More

سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، وزیراعظم سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سعودی فرمانروا اور ولی عہد کے اہم پیغامات لے کر پاکستان پہنچ گئے،زیراعظم عمران خان سے ملاقات،اس موقع پروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کے علاوہ سیکریٹری خارجہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ شخصیات ویب ڈیسک سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر پاکستان کے ایک

Read More

فیاض الحسن چوہان مستعفی،صمصام بخاری پنجاب کے نئے وزیراطلاعات مقرر

فیاض الحسن چوہان مستعفی،صمصام بخاری پنجاب کے نئے وزیراطلاعات مقرر کردیے گئے پنجاب کےوزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ سید صمصام بخاری کو وزیراطلاعات پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا وہ کل وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے شخصیات ویب ڈیسک پنجاب کےوزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ منظورکرلیا گیا۔ سید

Read More

کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی، مولانا مسعود اظہر کے بھائی سمیت 44 افراد زیرحراست

 مولانا مسعود اظہر کے بھائی مفتی عبدالرؤف سمیت کالعدم تنظیموں کے 44 ارکان کو حراست میں لے لیا گیا،وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہر یارآفریدی کا کہنا تھا کہ ان دونوں افراد کے نام انڈیا کی طرف سے پاکستان کو بھیجے گئے ڈوزئیر میں شامل ہیں

Read More

بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 2 فوجی جوانوں سمیت 4 شہید

بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن کے گرم چشمہ، تتہ پانی سیکٹرز میں آبادی کو نشانہ بنایا، 2 شہری زخمی،شہید حوالدار عبدالرب کا تعلق تونسہ شریف،نائیک محمد خرم کا ڈیرہ غازی خان سے ہے پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا،کیپٹن سمیت 8 بھارتی فوجی ہلاک،بھارتی میڈیا کے مطابق ایم

Read More