پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا 25سالہ بیٹا اسامہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا 25سالہ بیٹا اسامہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اسلام آبادسے پریس کانفرنس چھوڑ کر لالہ موسیٰ روانہ ہوگئے اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب تھے قمر زمان کائرہ کی ٹریفک حادثے میں جاں بحق بیٹے اسامہ کے ساتھ تصویر
Read More