اترپردیش میں بندروں نے پتھرمارکے 70 سالہ بھارتی شہری کو ہلاک کردیا
اترپردیش کے ٹکری گائوں کا کرشنا پل لکڑیاں جمع کررہا تھا،اسی دوران بندروں نے اینٹ مار دی اہل خانہ نے بندروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کیلئے تھانے میں درخواست دے دی شخصیات ویب ڈیسک نئی دہلی، بھارت کی ریاست اترپردیش میں بندروں نے پتھر مار کے 70 سالہ بزرگ کو ہلاک کردیا۔
Read More