جرمنی، نائن الیون حملوں میں ملوث مجرم کی قبل ازوقت رہائی
منیرالمتصدق نے لوگوں کو قتل کرنے میں اس دہشتگرد تنظیم کو معاونت فراہم کی تھی شخصیات ویب ڈیسک برلن،نائن الیون حملوں میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنے کے جرم میں سزا پانے والے منیرالمتصدق اپنی پندرہ سالہ سزا کاٹنے کے بعد جلد ہی رہا ہونے والا ہے،رہائی کے بعد اسے جرمنی سے واپس مراکش روانہ
Read More