راحیلہ فردوس، پی ٹی وی کی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان کی باتیں
رپورٹ: سلیم ٓآذر
راحیلہ فردوس پاکستان ٹیلی وژن پی ٹی وی کے سنہرے دنوںکی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان ہیں،

راحیلہ فردوس کے گفتگو کے مختلف انداز
راحیلہ فردوس جو طویل عرصے سےامریکا میںمقیم ہیں ، وہاں بھی انھوںنے اپنا یہ شوق جاری رکھا ہوا ہے اور باقاعدگی سے ٹی وی پر مختلف شخصیات خصوصآ پاکستان کے مختلف شعبوں کی معروف شخصیات کے انٹرویوز اور مزے مزے کی باتوں کے پروگرام کرتی رہتی ہیں ۔ وہ پچھلے دنوںکراچی آئیں تو ان کا ایک انٹرویو ریکار ڈ کیا گیا وہ شکریے کے ساتھ ؔآپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے، ملاحظہ کیجیے راحیلہ فردوس کی یادیں
Gepostet von Rahila Firdous am Dienstag, 1. Januar 2019
پاکستان ٹیلی وژن پی ٹی وی کے سنہرے دنوںکی خوب صورت اور باصلاحیت نیوز کاسٹر و میزبان راحیلہ فردوس جو طویل عرصے سےامریکا میںمقیم ہیں، جہاں انھوںنے نہ صرف اپنا یہ شوق جاری رکھا ہوا ہے اور باقاعدگی سے ٹی وی پر مختلف شخصیات کے انٹرویوز اور طرح طرح کے پروگرام ہوسٹ کرتی رہتی ہیں آج کل کراچی میں آئی ہوئی ہیں انھوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران پی ٹی وی کے سنہرے دنوںکی یادوں کو تازہ کیا مختلف یادوں کو ناظرین سے شیئر کیا

راحیلہ فردوس کا خوب صورت انداز
POST A COMMENT.